the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی باصلاحیت اوپنر اسمرتی مندھانا کو ویمنز پر یمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے پہلے سیزن سے قبل رائل چیلنجرز بنگلور (آرسی بی) کی



خواتین ٹیم کی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
آرسی بی نے ہفتہ کو اس کی تصدیق کی۔
فرنچائز نے مندھانا کو 13 فروری کو ہونے والی کھلاڑیوں کی نیلامی میں 4. 3 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.