the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 20 اکتوبر (ذرائع) جگن موہن راؤ جمعہ کو حیدرآباد کے اپل میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایپکس کونسل کے لئے ہوئے انتخابات میں قریب ترین فرق سے جیت کر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی



ایشن کے صدر کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں۔
جگن موہن نے 63 ووٹ حاصل کرنے کے بعد ایک ووٹ سے یہ عہدہ جیت لیا جبکہ امرناتھ کو 62 ووٹ ملے۔ صدر کے عہدے کے دیگر امیدوار انیل کمار اور پی ایل سرینواس کو بالترتیب 34 اور 10 ووٹ ملے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.