the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 19 مارچ (یواین آئی) ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ہفتہ کو یہاں ہونے والے پانچویں اور آخری ٹی-20 میچ میں دونوں ممالک کے مابین پانچ میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ کھیلا جائے گا۔

کل کھیلے گئے چوتھے



میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کے مقابلے میں ہر لحاظ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہندوستان نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 185 رنز بنانے کے بعد انگلینڈ کو آٹھ وکٹ پر 177 رن پر روک کر سیریز میں برابری حاصل کرنے والی جیت اپنے نام کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.