the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونے، یکم نومبر (یو این آئی) کوئنٹن ڈی کاک (114) اور راسی وان ڈیر ڈوسن (133) کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 200 رن کی شراکت کی بدولت جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ کے میچ میں بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف مقررہ 50 اوور میں چار وکٹ



گنوا کر 357 رنز کا چیلنجنگ اسکور بنایا مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم کی رنوں سے بھرپور پچ پر نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کو ابتدائی اوورز میں مدد ملی جس کے نتیجے میں ڈی کاک اور کپتان ٹیمبا باوما (24) کو کھیلنے میں دقت نظر آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.