the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور/11اپریل(ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران لارڈز میں سنچری بنانا چاہتا ہوں۔

قذافی اسٹیڈیم میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ اور آئرلینڈ



کے خلاف سیریز کے لئے کافی پر جوش ہوں ،نئی کنڈیشنز ہوں گی لیکن ہمارے پاس اچھے نوجوان کھلاڑی ہیں۔

اظہر علی نے اسے صرف ٹیسٹ کرکٹ تک محدود ہونے کے تاثر کو غلط قرار دیا اور کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہے ، کئی ماہ بعد ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے اور اس حوالے سے ٹیم بھرپور تیاری کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.