the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
جکارتہ 30 اگست (ایجنسی) درمیانی دوری کے ایتھلیٹ Jinson Johnson جنسن جانسن نے کمال کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندستان کو 18 ویں ایشیائی کھیلوں کی 1500 میٹر مقابلے میں جمعرات کو سونے کا تمغہ دلا دیا جبکہ خواتین کی 4 ضرب 400 میٹر ریلے ٹیم نے اس کامیابی کو آگے بڑھاتے ہوئے ملک كو ایک اور طلائی تمغہ



دلایا۔
مردوں کی 4 ضرب 400 میٹر ریلے ٹیم نے چاندی اور خاتون ڈسکس تھرور سیما پنیا نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

جانسن نے ہندستان کے لئے 12 واں اور خاتون ریلے ٹیم نے 13 واں طلائی تمغہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.