the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی ، 23 مئی (یواین آئی ) ایشیاء کپ کے 2021 ایڈیشن کو باضابطہ طور پر ملتوی کردیا گیا ہے اور اب اس کا انعقاد 2023 میں ہوگا۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے ایشیائی کرکٹ



کونسل (اے سی سی) کو اس فیصلہ پر مجبور ہونا پڑا ہے ۔
اے سی سی نے میڈیا کو ایک بیان میں کہا ، "کوڈ 19 وبا کی وجہ سے اے سی سی کے ایگزیکٹو بورڈ کو ایشیاء کپ 2023 میں منتقل کرنے کے لئے مشکل فیصلہ کرنا پڑا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.