the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بیونس آئرس/22مئی(ایجنسی) ارجنٹینا نے آئندہ ماہ روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور مورو اکارڈی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

ارجنٹینا کے کوچ جارج سمپولی نے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں گھٹنے کی انجری کا شکار سرجیو



ایگویرو کو بھی شامل کیا گیا ہے تاہم سب سے حیران کن شمولیت 31سالہ فل بیک کرسٹین اینسالڈی کی ہے جنہوں نے 2014 میں ارجنٹینا کی آخری بار نمائندگی کی تھی۔


اس کے ساتھ ساتھ اکارڈی کو ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ بھی خلاف توقع رہا جو اٹالین لیگ کے 31میچوں میں 29گول کے ساتھ مشترکہ طور پر زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.