the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
لندن ، 20 مئی (یواین آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں چار ہزار شائقین کو میدان میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کی اجازت ہوگی ۔
ستمبر 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب



بین الاقوامی میچ کے دوران اتنی بڑی تعداد میں ناظرین کو گراؤنڈ میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

ہیمپشائر کاؤنٹی کلب کے سربراہ راڈ برنسگرو نے ساوتھمپٹن ​​کو بتایا کہ ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں اچھ کراوڈ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.