the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنوبی افریقہ/9جولائی(ایجنسی) جنوبی افریقہ میں دو کرکٹرس نے ایک دوسرے سے شادی کرکے سبھی کو حیران کردیا ہے۔ ہم بات کررہے ہیں جنوبی افریقہ کی خاتون کرکٹ ٹیم کی ، جس کی کپتان Dane van Niekerk ڈین وین نکرک نے اپنی ہی ٹیم کی تیز گیند باز Marizanne Kapp ماری جانے



کیپ سے شادی کرلی ہے۔ ہفتہ کو ایک نجی تقریب میں ان دونوں نے شادی کی ، جس کی تصویریں کیپ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔

شادی کی تقریب میں جنوبی افریقہ خاتون کرکٹ ٹیم کی زیادہ تر کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ خیال رہے کہ کپتان وین نکرک یک روزہ میچوں میں جنوبی افریقہ کیلئے سب سے زیادہ وکٹ لینے والی گیند باز ہیں۔ وہ 95 میچوں میں 125 وکٹ لے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ یک روزہ میں 1770 رن بھی بناچکی ہیں۔ سال 2017-18 سیزن کیلئے انہیں سی ایس اے ویمنس کرکٹر آف دی دیئر کا ایوارڈ بھی ملا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.