the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ ، 03 اپریل(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے  Dean Elgar ڈین ایلگر نے آسٹریلوی کپتان Tim Paine's ٹم پین کا شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کرکٹ کے ساتھ ماہرین کو بھی حیران کردیا۔

جوہانسبرگ میں جاری



ٹیسٹ کے تیسرے دن نئے آسٹریلوی قائد ٹم پین نے ربادا کی گیند پر زود دار شارٹ لگاتے ہوئے گیند سیدھی ہوا میں اچھال دی، جس پر ڈین ایلگر نے مخالف سمت میں دوڑتے ہوئے زبردست طریقے سے ڈائیولگائی اورکشش ثقل کے خلاف جاتے ہوئے گیندکو قابوکرلیا،شاندار کیچ پر جہاں شائقین نے بھرپور داد دی وہیں کمنٹیٹرزبھی حیرت میں پڑگئے اوراسے چند بہترین کیچوں میں سےایک قرار دیا۔


ڈین ایلگر کے اس کیچ سے آسٹریلوی اننگز کا221رنز پر خاتمہ ہوا، جبکہ ٹم پین آؤٹ ہونے والے آخری بلے باز تھے اور وہ 62رنز کے ساتھ کینگروز کی اننگز کے ٹاپ اسکورربھی تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.