the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سنسناٹی، 17 اگست (یو این آئی) ٹاپ سیڈ رومانیہ کی Simona Halep سمونا ہالیپ بارش سے متاثرہ اپنے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں ایجلا ٹوملاجانووچ کے خلاف فتح کے بعد Cincinnati

start;"> سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں جبکہ سابق امریکی اوپن چمپئن امریکہ کی سلوین اسٹیفنز کو ایلاس مرٹنس نے تیسرے راؤنڈ میں شکست دے کر باہر کر دیا۔

تیسری سیڈ اسٹیفنز کو 15 ویں سیڈ بیلجیم کی مرٹنس نے 7-6، 6-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ گزشتہ چار ٹورنامنٹوں میں امریکی کھلاڑی کوارٹر فائنل تک نہیں پہنچ سکی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.