the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد/11جون(ایجنسی) پاکستان کے سابقہ کرکٹر شاہد افریدی کی کرکٹ کی دنیا میں خاصہ مقبولیت ہے۔ جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی بھی خوب نظر آتی ہے۔ واضح ہو کہ افریدی کی چار بیٹیاں ہیں۔ کھچ روز قبل ہی افریدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شئع کی ہے، جو کافی خبروں میں بھی ہے۔



start;">انہوں نے لکھا" اپنے دل کے قریب لوگوں کے ساتھ وقت گزارنہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ جب کہ میرے لئے دنیا میں سب سے بہترین احساس میری بیٹی کا ویکٹ جشن پر کاپی کرنا ہے۔ اور ہاں، جانوروں کی دیکھ ریکھ کرنا نہ بھولیں۔ وہ ہماری محبت اور خیال کے لائق ہیں"۔ اس تصویر میں افریدی کی بیٹی کے پیچھے ایک شیر نظر آرہا ہے ۔ تاہم یہ تصویر گھر کی ہے۔ ایک تصویر میں خود افریدی ہرن کے بچے کوبوتل سے دودھ پلاتے نظرآرہےہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.