the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
كولكاتا، 10 اگست (یو این آئی )  کیریبین Caribbean پریمیئر لیگ (کارپورل) ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کی ٹیم Trinbago Knight Riders ترنباگو نائٹ رائڈرس کے شریک مالک اور بالی وڈ اداکار شاہ رخ



خان ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے جمعہ کو ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکاتا نائٹ رائڈرس کے شریک مالک شاہ رخ نے کارپورل میں بھی ایک ٹیم خریدی ہے جس کا نام بھی آئی پی ایل ٹیم کی طرز پر ترنباگو نائٹ رائڈرس رکھا گیا ہے۔ شاہ رخ جمعہ کو ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو واقع اپنی ٹیم کی حمایت کے لیے پہنچے اور ٹیم کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.