the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/12جولائی(ایجنسی) سات مرتبہ کی چمپئن امریکا کی Serena Williams سرینا ولیمس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کی جولیا جارجس Julia Goerges کو آج6-2 6-4 سے شکست دے کر ومبلڈن ٹینس چمپئن



کے فائنل میں جگہ بنالی۔
اب ان کا مقابلہ سابق نمبر ایک جرمنی کی Angelique Kerber اینجلک کیربر سے ہوگا۔

کیربر نے طوفانی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاتویا ییلینااوستاپیکو کو دوسرے سیمی فائنل میں یک طرفہ انداز میں6-3 6- سے ہراکر دوسری بار سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.