the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/11مئی(ایجنسی) ایک زمانے میں بے خوف اور نڈر بلے باز مانے جانے والے وریندر سہواگ اس وقت پریشانی میں گھرتے نظر آئے، جب پنجاب کی سہ مالکن پریٹی زنٹا نے ان سے پوچھا کہ ٹیم 158 رنز کا تعاقب کیوں نہیں کر پائی. ان کی حکمت عملی کیا تھی؟ بتا دیں کہ آئی پی ایل 2018 راجستھان نے پنجاب کو 158 رنز کا ہدف دیا تھا، لیکن لوکیش راہل اور کرس گیل جیسے بلے بازوں سے آراستہ ان کی ٹیم اسے بنانے میں ناکام رہی. رپورٹوں کے مطابق، اس مسئلے پر



سہواگ اور پریتی کے درمیان تلخ بات چیت ہوئی، سہواگ پہلے شخص نہیں ہیں، جن سے پریتی زنٹا کی ناراضگی کی خبر آئی ہیں. یہ 2016 میں سنجے بنگر کے ساتھ ہوچکا ہے.

خبروں کی مانے تو پریتی زنٹا اس بات سے کافی پریشان تھیں کہ گزشتہ چار میچوں میں سے ٹیم 3 میچ ہار چکی ہے، لیکن سہواگ اور پریتی کے درمیان تلخ مکالموں کے گواہوں کا خیال ہے کہ پریتی نے غلط آدمی کو چن لیا ہے. ایسا بھی نہیں ہے کہ پنجاب کے کوچنگ عملے کو پہلی بار پریتی کی ڈانٹ سننی پڑی ہو.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.