the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گولڈ کوسٹ/6اپریل(ایجنسی) آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ میں چل رہے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے پہلے دن ہندوستانی اتھیلٹ کا مظاہرہ اچھا رہا۔ ہندوستان کو ویٹ لیفٹنگ میں دو گولڈ ملےہیں۔ دوسرے دن ہندوستان کے کئی برے اتھیلٹ ہاتھ آزمائیں گے۔ ان سے بھی گولڈ کی امید رہے گی۔ 

ہندوستان کی اسٹار



ویٹ لیفٹنگ سنجیتا چانو نے 53 کلو گرام زمرہ میں گولڈ مڈل جیتا ہے۔ ویٹ لیفٹنگ ایونٹ میں ہندوستان کو یہ دوسرا گولڈ مڈل ملا ہے۔ پہلے دن ہندوستان کی ہی میرا بائی نے ہندوستان کو پہلا گوڈ مڈل دلایا تھا۔ ہندوستان اب مڈل فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔ ہندوستان اب دو گولڈ اور ایک سلور ہے۔ تینوں مڈل ویٹ لیفٹنگ میں حاصل ہوئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.