the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ماسکو/2جولائی(ایجنسی) روس اور کروشیا فٹ بال کے عالمی کپ مقابلوں کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے ہیں۔ ان دونوں ممالک کے میچوں میں فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ کی بنیاد پر ہوا۔ پہلے پری کوراٹر فائنل میں میزبان ملک روس نے اسپین کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ ایک دوسرے میچ میں کروشیا نے ڈنمارک کو تین دو سے ہرا دیا۔ روس اور کروشیا اب سات جولائی کو سوچی میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔ آج پیر کے روز برازیل کی ٹیم میکسیکو کے خلاف کھیلے گی جبکہ جاپان کا مقابلہ بیلجیم سے ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.