the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29مئی(ایجنسی) ہندوستان کے محدود اوور اسٹار بیٹسمین روہت شرما نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بارے میں کھل کر بات کی. روہت کا کہنا ہے کہ انکے اتار چڑھاؤ والے ٹیسٹ کیرئر کے بارے میں سوچنے کا کوئی مطلب نہیں بنتا کیونکہ انکا آدھار کیرئیر گذر چکا ہے، روہت اب صرف اپنے بائی



بچے کیرئیر کا پورا لطف اٹھانا چاہتے ہیں، بتادیں کہ آئی پی ایل 2018 میں روہت شرما اپنے بیٹ سے کوئی خاص کمال نہیں دیکھا پائے ہیں، آئی پی ایل میں دہلی سے ہار کر ممبئی پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی تھی.

اب ٹیم انڈیا کو 14 جون سے بنگلور میں افغانستان کے ساتھ ایک ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.