the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میڈرڈ ، 14 اگست (ایجنسی)ا سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال آرام کی غرض سے Cincinnati Masters سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نڈال نے اپنے بیان میں کہا کہ میں سنسناٹی ماسٹرز کھیلنا پسند کرتا ہوں لیکن اس سے زیادہ میرے لئے یو ایس اوپن اہم ہے۔

میں نے اپنے جسم کو تھوڑا آرام دینے کیلئے سنسناٹی ماسٹرز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ رواں ماہ شیڈول سال کے آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں تازہ دم ہو کر بھرپور انداز سے شرکت کر سکوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.