the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہندوستان اور افغانستان کے درمیان شروع ہونے جا رہے پہلے ٹسٹ میچ سے قبل دونوں ٹیموں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ کھیل کے ذریعے ہم قریب آئیں گے اور ہمارے تعلقات اور قریبی ہوں گے۔
مسٹر مودی نے کہا"میں افغانستان کے عوام کو ان کے ملک کی کرکٹ ٹیم کے پہلا ٹسٹ میچ کھیلنے پر مبارکباد دیتا ہوں. مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ افغانستان نے تاریخی میچ ہندوستان کے ساتھ



کھیلنے کے لئے پسند کیا"۔

انہوں نے دونوں ٹیموں سے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مسلسل کھیل ہونے سے ہمارے شہری ایک دوسرے کے قریب آئیں گے اور ہمارے تعلقات اور قریبی ہوں گے۔
قابل غور ہے کہ ہندوستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جانے والا واحد ٹسٹ میچ بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں شروع ہو چکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.