the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی/2اپریل(ایجنسی) پاکستان نےاتوار کی رات کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دی. یہ پاکستان کی ٹی 20میں رنوں کے لحاظ سے ابھی تک کی سب سے بڑی جیت ہے، اسی کےساتھ وہ تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 0-1 سے آگے ہوگئی ہے، سیریز کے باقی بچےدو میچ بھی کراچی می ںہی کھیلے



جائیں گے، اس میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اپنے بلے بازوں کے مظاہرے کے دم پر 20 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 203 رنوں کا اسکور کھڑا کیا.

پاکستان کے دیے اس اسکور کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم صرف 60 رنوں پر ہی پویلین لوٹ گئی، یہ ویسٹ انڈیز کا ٹی 20 میں سب سے کم اسکور بھی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.