the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن 20 اگست (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے موجودہ آل راؤنڈر hardik-pandya ہردک پانڈیا نے کہا ہے کہ ملک کے عظیم آل راؤنڈر کپِل دیو کے ساتھ ان کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔



style="text-align: right;">
انگلینڈ کے خلاف نوٹنگھم میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اتوار کو 28 رن دے کر میزبان ٹیم کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ لینے والے ہردک کپل دیو سے موازنہ کرنے کے خلاف ہیں۔ ہردک چاہتے ہیں کہ دنیا ان کو ان کے نام سے ہی جانے اور وہ کپل دیو نہیں بننا چاہتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.