the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/25اگست(ایجنسی) ہندوستان کے محمد انس اور راجیو اروكيا نے آج یہاں 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں شاندارشروعات کرتے ہوئے مردوں کے 400 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ ایشیائی کھیلوں میں ہفتے کے روز سے ایتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں جہاں ہندوستانی کھلاڑی انس نے اپنی شاندار کارکردگی سے 400 میٹر دوڑ کی ہیٹ میں 45.63 سیکنڈ کے ساتھ چوٹی کا مقام حاصل کیا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

دیگر ہندوستانی راجیو نے بھی مایوس نہیں کیا اور 46.82 سیکنڈ کے ساتھ اپنی ہیٹ میں دوسرے نمبر پر رہ کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.