the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ/11اگست(ایجنسی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی وجہ سے پانچ سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے بلے باز Mohammad Ashraful محمداشرفل نے 13 اگست کو اپنی پابندی کی میعاد ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اشرفل سال 2013 میں بنگلہ دیش لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات میں قصوروار قرار دیئے گئے تھے اور ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔
یہ پابندی اس سال 13 اگست کو ختم ہو رہی ہے، جس کے بعد اشرفل بین الاقوامی کرکٹ اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ جیسے مقابلوں میں حصہ لے سکیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.