the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6جون(ایجنسی) مشہور معروف فوربس میگزین نے جس دن ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو ملک کا سب سے دولت مند کھلاڑی اعلان کیا تھا اسی دن سے دلی کی میڈم توساد میوزیم میں دنیا کے بہترین بلے باز کا موم کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاریاں



ہونے لگیں۔


میڈم توساد میوزیم میں بدھ کے روز وراٹ کے موم کے مجسمے کی نقاب کشائی ہوئی۔ جسے دیکھنے کے لئے وراٹ کے مداحوں کا ہجوم امڑ پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.