the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی/18جولائی(ایجنسی) انگلینڈ میں ٹسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹسٹ ٹیم میں شامل کئے گئے چائنا مین گیند باز Kuldeep Yadav کلدیپ یادو کے لئے بدھ کا دن دوہری خوشی کا باعث بنا ۔


text-align: start;">ٹسٹ ٹیم میں جگہ ملنے کے ساتھ وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں آٹھ مقام کی لمبی چھلانگ لگاکر چھٹے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔


کلدیپ نے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں پہلے چھ وکٹوں کے ساتھ کل 9 وکٹ حاصل کئے اور وہ 14 ویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.