نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) خاتون ٹیم انڈیا کی اوپنر کرکٹر smriti-mandhana سیمرتی مندھنا کیا سپر لیگ kia-super-league (کے ایس ایل KSL) ٹی 20 لیگ شاندار مظاہرہ کررہی ہیں، سیمرتی کی طوفانی انگیز کی بدولت Western Storm کو Lancashire Thunder پر زبردست جیت حاصل ہوئی، بتادیں کہ جمعہ کو انگلینڈ میں چل رہے کے ایس ایل 2018 ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں Lancashire Thunder لنکاشیئر کو 76 رنوں سے شکست ملی.
وہیں لمبے وقت کے بعد فارم میں آئی سیمرتی مندھنا نے اس میچ میں 2 چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 25 گیندوں میں 49 رنوں کی انگیز کھیلی، صرف ایک رن سے سیمرتی اپنی نصف سنچر سے دور رہ گئی.
انگلینڈ میں کھیلے جارہے کے ایس ایل 2018 ٹورنامنٹ میں سیمرتی سب سے زیادہ 387 رن بنانے والی بلے باز بن گئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.