the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کولکتہ/21اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل ۔11 کے 18 ویں مقابلے میں آج کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور شاندار فارم میں لوٹی کنگس الیون پنجاب آمنے سامنے ہیں۔کولکاتہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 1.3 اوور میں پہلا وکٹ گنوا دیا۔سنیل نرین ایک رن بناکر مجیبب الرحمن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ کرس لین اور رابن اتھپا کریز پر ہیں۔کولکاتہ نے 4 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 36 رن بنا لئے ہیں۔اس سے پہلے پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔پنجاب نے ایک بدلاؤ کیا ہے۔موہت شرما کی جگہ انکت راجپوت کو موقع دیا گیا ہے۔وہیں کولکاتہ نے ٹیم میں کوئی بدلاؤ نہیں کیا ہے۔

آج کے مقابلے میں سبھی کی نظریں بلوں سے شرارے اگلنے والے جمیکا کے آندرے رسیل اور کرس گیل پر لگی ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.