the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن/17مئی(ایجنسی) آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی کی جانب سے دعوت کا انتظار ہے۔



text-align: start;">چیف ایگزیکٹو وارن ڈیو ٹروم نے پاکستان ٹیم بھیجنے کی حامی بھرلی ہے،ٹیم دورے میں ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔

ہمارا بورڈ دورہ پاکستان کے لئے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم تمام آئرش کرکٹ اسٹارز سے مشاورت کی جائے گی، اور اگر وہ تیار ہوئے تو پاکستان جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.