the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/7اپریل(ایجنسی) مہندرسنگھ ددھونی کی چنئی سپر کنگس اور شین وارن کی کوچنگ والی راجستھان رائلز کی واپسی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 11 ویں سیرن کو دلچسپ بنا دیا. ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ چنئی سپر کنگس اور ممبئی انڈین کے درمیان کھیلا جارہا ہے، اس مقابلے میں دھونی کی ٹیم، روہت شرما کی ممبئی انڈینس کا مقابلہ کررہی ہے، ممبئی انڈینس آئی پی ایل کی دفاعی چیمپئنز ہیں. غور طلب ہے کہ ٹورنامنٹ میں اس بار چنئی اور رائلس کی ٹیمیں اسپاٹ فکسنگ معاملے میں دو سال کا بین جھیلنے کے بعد واپسی کررہی ہے،



ایسے میں ان دونوں ٹیموں کے فینس کا جوش پورے شباب پر ہے، ویسے بھی یہ دونوں ٹیمیں آئی پی ایل میں چیمپئنز رہے چکی ہے. دھونی کی قیادت میں چنئی ٹیم دو بار آئی پی ایل چیمپئن رہی ہے جبکہ راجستھان رائلز کی ٹیم اس ٹورنامنٹ کے پہلے ورژن میں چیمپیئن بنی تھي ممبئی انڈینس کے خلاف چنئی سپر کنگ کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ٹاس جیت لیا، پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا.

ممبئی انڈینس نے 20 اووروں میں 4 وکٹ کے نقصان سے چنئی سپر کنگس کے سامنے 164 رن کا ہدف رکھا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.