the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کارڈف/7جولائی(ایجنسی) انگلینڈ کے کپتان eoin-morgan ایینو مورگن نے کہا کہ مانچسٹر میں پہلے میچ سے الگ حالات انکے لیے فائدے مند ثابت ہوئے جس سے ٹیم دوسرے ٹی 20 میں جیت درج کرکے ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب رہی، تیز اور اچھال بھری پیچ کی وجہ سے



ہندوستانی ٹیم پانچ وکٹ پر 148 رن ہی بنا سکی، خراب شروعت کے باوجود میزبان ٹیم دو گیند رہتے جیت درج کرنےمیں کامیاب رہی، کلدیپ یادو نے اپنے چار اوور میں بنا وکٹ کھوئے 34 رن لوٹا دیئے اور بلے بازوں پر اتنا متاثر نہیں ڈال سکے، اس سے پہلے انگلینڈ کے تیز گیند بازوں نے ہندوستان کے 22 رن کے اندر تین وکٹ حاصل کیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.