the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22مارچ(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے لئے ٹرائی ٹی20 سیریز شروعات مایوس کن رہی، اسے جمعرات کو کھیلے گئے پہلے ہی میچ میں آسٹریلیا سے شکست ملی ہے،Brabourne اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں



آسٹریلیا ہندوستان کو چھ وکٹ سے ہرادیا، ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستانی ٹیم نے 20 اووروں میں پانچ وکٹ کے نقصان سے صرف 152 رن ہی بنائے، اس ہدف کو آسٹریلیا نے 18.1 اوورز میں چار وکٹ کے نقصان پر 156 رنز بنا کر جیت حاصل کرلی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.