the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/5جون(ایجنسی) کپتان اور اسٹار اسٹرائکر سنیل چھیتری کے ڈبل کمال کی بدولت ہندستان نے کینیا کو ہیرو انٹرکونٹی نینٹل کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پیر کو 3-0کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔

ہندستان نے اپنے پہلے مقابلے میں چینی تائپے کو 5-0سے شکست دی تھی اور اس مقابلے میں چھیتری نے ہیٹ ٹرک کی تھی۔ چھیتری اب تک دو میچوں میں پانچ گول کرچکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.