the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 27 اگست (ایجنسی) کپتان رانی رامپال کی شاندار ہیٹ ٹرک سے ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم نے اپنا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو پیر کو 5-0 سے ہرا کر 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلہ کے اپنے پول بی میں مسلسل چوتھی جیت درج کی۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندستانی ٹیم سیمی فائنل میں اپنا مقام پہلے ہی یقینی کر چکی تھی اور اس جیت کے بعد اس نے 12 پوائنٹس کے ساتھ پول بی میں سب سے اوپر مقام حاصل کر لیا ہے۔

ہندستانی ٹیم کا سیمی فائنل میں پول اے کی دوسرے نمبر کی ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.