the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 11 اگست (ایجنسی) ہندوستان 2020 کے ٹوکیو اولمپک سے پہلے دہلی میں ISSF آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ مرحلہ (رائفل / پستول / شاٹ گن) منعقد کرے گا جس کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈین (این آر اے آئی ) نے ہفتہ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ ہندوستان 2012 سے ساتویں بار کانٹننٹل یا کثیرملکی نشانہ بازی چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.