the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوانی/19مارچ(ایجنس) ملائیشیا کے کوالالمپور میں منعقد 7 ویں ورلڈ یونیورسٹی شوٹنگ چیمپئن شپ میں ہندوستان کو گولڈ ملا- یہ میڈل ہریانہ کی Gauri Shyoran گوری شیران نے 25 میٹر اسپورٹس پستول مقابلہ میں جیت



ہے.اولمپکس کے بعد یہ سب سے اہم شوٹنگ مقابلہ ہے جو ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے، اس بار ہندوستان کی اور سے گولڈ میڈل جیتنے والی واحد کھلاڑی گوری بنی، گوری30 انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں اور 23 انٹرنیشنل تمغے جیت چکی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.