the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن 12 ستمبر (ایجنسی) آسٹریلیا کے عظیم تیزگیندباز گلین میک گرا نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ کا ان کے ریکارڈ کو توڑنے پر انگلینڈ کے تیزگیندباز جیمس اینڈرسن کو اس کامیابی کے لیے مبارک باد دی ہے۔

انگلینڈ کے تیزگیندباز



اینڈرسن نے ہندوستان کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں منگل کے روز محمد سمیع کو آؤٹ کرنے کے ساتھ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔


36 سال کے اینڈرسن نے اپنے 143 ٹیسٹ میچوں میں 564 وکٹ پورے کرنے کے ساتھ ساتھ میک گرا کے 563 وکٹ کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.