the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برمنگھم28/جون(ایجنسی) ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی 20 میچ میں 28رنز سے شکست دے دی، میزبان ٹیم نے جیت کے لئے 222رنز کا ہدف دیالیکن آسٹریلوی ٹیم 193رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">برمنگھم میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 221رنز بنائے،بٹلر نے 30 گیندوں پر پانچ چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے دھواں دار 61رنز بنائے۔ جیسن رائے 44، ایلکس ہیلز 49 اور جوئے روٹ 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.