the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) ہندستان کے راہل دراوڑ اور آسٹریلیاکے رکی پونٹنگ اورخواتین انگلش ٹیم کی سابق وکٹ کیپر کرین ٹیلر بھی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہو گئی ہیں جس کے بعد اس فہرست میں شامل افراد کی تعداد87ہو گئی ہے۔

ان کھلاڑیوں کی شمولیت کے بعداس کلب میں کے ممبران کی تعداد87ہو گئی ہے۔ اس کلب میں سب سے زیادہ جس ملک کے کھلاڑی شامل ہیں وہ انگلینڈ کی ٹیم ہے جس کی تعداد28ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.