the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/22ستمبر(ایجنسی) آسٹریلیا کے سلامی بلے باز ڈیوڈ وارنر نے گھریلو کرکٹ کے ایک غیر رسمی میچ میں میدان پر واپسی کرتے ہوئے ایک اچھی انگیز کھیلی، ڈیوڈ وارنر نے رینڈوک کی طرف سے کھیلتے ہوئے 155 رن بنائے، انہوں نے اپنی انگیز میں دو چھلے اور 13 چوکے لگائے، مارچ میں جنوبی افریقہ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کی وجہ سے انٹرنیشنل اور اور ریاستی کرکٹ سے ایک ایک سال کے لیے پابندی لگادی گئی تھی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.