the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نانجنگ، 1 اگست (ایجنسی) اولمپک اور عالمی چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو نے اپنی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے بدھ کے روز انڈونیشیا کی فتری یانی کو محض 35 منٹ میں 21۔ 14، 21۔ 19 سے شکست دیکر عالمی چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

پرتیک نے اسپین کے لوئس اینرک پینالویر کو 33 منٹ میں 21۔ 18، 21۔
11 سے ہرایا جبکہ پرنے کو برازیل کے ییگور کوئیلو نے 55 منٹ میں 8۔

شری کانت نے دلچسپ مقابلے میں اچھا آغاز کیا اور پہلے گیم میں تین گیم پوائنٹ جیتے۔ انہوں نے 4۔ 4 کی برابری کے بعد لگاتار پوائنٹ حاصل کئے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.