the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ/22ستمبر(ایجنسی) آسٹریلیائی کپتان اسٹیون اسمتھ نے ہندستانی ٹیم کے خلاف مسلسل دوسری شکست کے بعد کہا کہ ٹیم کے بلے بازوں نے دباؤ میں آکر خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا جو اس شکست کی وجہ بنا۔ آسٹریلیا کو جمعرات کوایڈن گارڈن میں ہندستان سے دوسرے یک روزہ میچ میں 50رنوں سے ہار گئی جس کے بعد میزبان ٹیم نے0-2 سے سبقت حاصل کرلی۔ دونوں افتتاحی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور ہلٹن کارٹ رائٹ ایک ایک



رن پر آؤٹ ہئے اور بائیں ہاتھ اسپنر گین باز کلدیپ یادو نے اس خراب بیٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک بنالی۔

عالمی چمپئن ٹیم اب پانچ میچوں کی سیریز میں پیچھے چل رہی ہے جو اس کی بیرون ملک مقابلوں میں لگاتار دسویں شکست بھی ہے۔ کپتان اسمتھ نے 59 اور مارکس سٹوینس نے ناٹ آؤٹ 62 رن بنائے، اور ٹیم کو 200کے اسکور تک پہنچادیا۔ میچ کے بعد کپتان نے کہا 'بلے بازوں نے بہت غلطیاں کی ہیں مجھے لگتا ہے کہ یہ کچھ زیادہ ہو رہا ہے اورسچ کہوں، یہ تمام فارمیٹس میں ہو رہا ہے'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.