the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 21 اگست (ایجنسی) نوجوان نشانے باز Saurabh Chaudhary سوربھ چودھری نے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں منگل کو مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل نشانے بازی مقابلے میں ملک کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ اسی مقابلے میں Abhishek Verma ابھیشیک ورما نے بھی پوڈیم پر جگہ بناتے ہوئے کانسے کا تمغہ



جیتا۔

سولہ سالہ نوجوان نشانے باز نے جے ایس سی شوٹنگ رینج میں ہوئے فائنل میں ایشیائی کھیلوں کا ریکارڈ بناتے ہوئے 240.7 پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ مقام حاصل کیا اور سونے کا تمغہ جیتا اور ہندوستان کے لئے اسی مقابلے میں دوسرا تمغہ ابھیشیک نے دلایا۔
29 سالہ نشانے باز نے 219.3 پوائنٹ کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کرکے کانسے کا تمغہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.