the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 24 اگست (یواین آئی) ہندوستان کی اسٹار نشانہ باز Heena Sidhu  حنا سدھو نے اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں بھی اپنے لئے تمغے کا سلسلہ جاری رکھا اور آج خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل نشانےبازی مقابلے میں ملک کے لیے کانسہ جیتا۔


right;">اگرچہ منو بھاكر اس مرتبہ بھی تمغے سے محروم ہوگئیں ۔

خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں حنا نے 219.2 کا اسکور کر کے پوڈیم پر جگہ بنائی اور کانسے کا تمغہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.