the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

جکارتہ،18اگست (یو این آئی) ہندستان کو 18ویں ایشیائی کھیلوں میں سنہری شروعات دلانے کا دارومدار دو مرتبہ کے اولمپک میڈل یافتہ سشیل کمار اور دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بجرنگ پونیا پر رہے گا۔

ایشیائی کھیلوں میں اتوار کو مقابلوں کی شروعات ہونے والی ہے اور پہلے ہی دن کشتی میں فری اسٹائل کے پانچ وز ن زمروں میں 57, 65, 74, 86اور 97کلوگرام کا فیصلہ ہوگا۔ ان پانچ زمروں میں ہندستان کی سب سے بڑی امید دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے سشیل اور بجرنگ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.