the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کولمبو/10ستمبر(ایجنسی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان دنیش چنڈیمل نے چوٹ کی وجہ ایشیا کپ کی ٹیم سے پیر کو اپنا نام واپس لے لیا جن کی جگہ وکٹ کیپر بلے باز نروشن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے. سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ 28 سال کے چنڈیمل کی انگلی گھریلو ٹی 20 سیریز میں زخمی ہو گئی تھی جسے ٹھیک ہونے کے لئے ابھی اور وقت چاہئے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.