the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 اگست (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بي سي سي آئي) نے ہندستانی کرکٹ ٹیم کی سرکاری تصویر میں انوشکا شرما کے ساتھ ہونے پر پیدا ہوئے ہنگامہ کے بعد اپنی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں کسی طرح کے پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندستانی ٹیم اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہے اور وہاں لندن میں واقع ہندستانی ہائی کمشنر میں قومی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ روی شاستری سمیت پوری ٹیم کو مدعو کیا گیا تھا۔

اگرچہ تنازعہ تب پیدا ہو گیا جب ٹیم انڈیا کی سرکاری تصویر میں کپتان وراٹ کے ساتھ ان کی بیوی اور بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کی موجودگی نظر آئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.