the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) جنوبی افریقہ کے 360 ڈگری بلے باز کے طور پر مشہور اے بی ڈی ویلیئرس نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ہی ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ہے اور اس کی وجہ



انہوں نے خود کا تھکا ہونا بتائی ہے۔

ڈی ویلیئرس آئی پی ایل۔
11 میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا حصہ تھے اور بینگلورو ٹیم کے پلے آف کی دوڑسے باہر ہوجانے کے چار دن بعد ہی 34 سالہ ڈی ویلیئرس نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.