the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گالے 12 ستمبر (ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج نے سب سے زیادہ ون ڈے میچوں میں کپتانی کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
متالی نے 118 ون ڈے میچوں میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کی ہے۔

متالی نے منگل کو آئی سی سی خواتین چیمپئن شپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کی کپتانی کے ساتھ یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.